• Slot 88
  • Slot Gacor
  • 7 High Tech Qadgets to Buy

    اس سال چونکہ ہزاروں کی تعداد میں نئے آلات آوٹ ہوئے ہیں (مارکیٹ میں آئے ہیں) تو ہمیں کس پراپنی رقم خرچ چاہیے؟
    بہتر چلیں اس انداز سے سوچیں کہ کیوں نہ ہم بہتر اور جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوں؟
    تاہم چونکہ ہر سال مارکیٹ میں بے شمار نئے آلات لائے جاتے ہیں تو پہلے سے ہی قابل یقین مارکیٹ میں ان ٹیکنیکل آلات کے مجمع میں سے اپنی مرضی کا بہترین پراڈکٹ خریدنا اور سیلیکٹ کرنا جتنا مشکل دکھتا ہے اس سے بھی کئی زیادہ مشکل ہے اس لیے ہم نے آپ کے لیے اس کو آسان بنایا ہے اور مارکیٹ میں سے اپ کے لیے ایسے ایسے پراڈکٹ الگ کرکے لسٹ بنائی ہے کہ جو آپ کی آئی Idealityپرپورا اتریں گے۔
    آپ نظر ڈالیں کے ہم نے آپ کے لیے کس کا انتخاب کیا ہے۔
    1- Mophie Juice Pack Access.
    ایک ایسا موبائل کیس جو آپ کے آئی فون کو چارج اپ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا تحفظ بھی کرے گایہ ایک ایسی چیز ہے جو تصوراتی دنیا سے الگ نظر آتی ہے ایسی چیز جو ٹیکنالوجی کی تصوراتی دنیا سے باہر ہو ہاں جی!مطلب Mophie Juice Pack ایسی چیز جس کو ہم اک ایجاد ایک Innovationکہہ سکتے ہیں۔
    دوسرے ایک جیسے پراڈکٹ میں سے Mophie Packخود ہی اپنی پہچان اپنی شناخت کے لیے کافی ہے کیونکہ یہ سب سے مختلف ہے یہ آپ کو Light Massہونے کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط سطح مہیا کرتا ہے جوکہ آپ کے فون کو کسی بھی طرح کی جگہ پر گرنے کے بعد محفوظ رکھ سکتا ہے اس کا ڈیزائن اس کے سٹائل کو برقرار رکھنے کے لیے بہت خوبصورتی سے بنایا گیا ہے تو اب آپ کو زیادہ وقت تک بیٹری ہونے کی ایک خوبی سے مستفید ہونے کے لیے پراڈکٹ کی خوبصورتی کی قربانی نہیں دینی پڑے گی آپ کو زیادہ وقت کی بیٹری کے ساتھ ساتھ پراڈکٹ کی خوبصورتی بھی مل جائے گی مزید یہ کہ اس کا ڈیزائن ایسا نہیں کہ پورا فریم مکمل طور پر کور ہو بلکہ یہ آپ کو لائٹنگ پارٹ بھی مہیا کرتا ہے جس کے نتیجہ میں آپ بہت آسانی سے Headphones Eavpodsڈال سکتے ہیں۔
    قیمت: $79.95
    خوبیاں۔
    فون کو تبدیل کرنے کے ساتھ تحفظ فراہم کرتا ہے اور لائٹنگ پارٹ تک رسائی بھی مہیا کرتا ہے۔
    2-Bose Frames Audio Sunglasses.
    یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ان فریمز نے ہیڈ فون کی انڈسٹری میں اہم اُتھل پتھل مچائی ہے اب آپ اپنے فیورٹ ہم آہنگی کو سنتے وقت ایک نئے فیشن کے طور پر بیان ہوسکتے ہیں اس کا خوبصورت فصیح اور سمارٹ ڈیزائن تمام میوزک کو آپ کی طرف متوجہ کرتا ہے اور دوسرے کچھ بھی نہیں سن پاتے یہ دو قسم کے ڈیزائن میں Availbleہے
    روایتی گول لینز 1-Traditional Round Lenses
    کلاسیکل کونی لینز 2- Classical Angular Lenses
    قیمت: $199
    خوبیاں۔
    فصیح و خوبصورت ڈیزائن سرایت شدہ Bluetoothسپیکرز بہترین ساونڈ کوالٹی۔
    3- Airbeats A-5
    اس کی انوکھی شیپ نہ صرف سرایت کی ہوئی فصیح ڈیزائن مہیا کرتا ہے بلکہ ایک ہائی Definitionکی ساونڈ کیپیسٹی بھی مہیا کرتا ہے یہ Bluetooth Headphonesایک طویل سفر کا بہترین ساتھی،جوکہ کافی بہترین ساؤنڈ ہونے کے ساتھ ساتھ Long lasting Battery Timingبھی مہیا کرتا ہے۔
    قیمت: 1540 Pkr
    خوبیاں۔
    بیٹری کی زیادہ ٹائمنگ بلیوٹوتھ میوزک
    4- Waverly Ambassador Translater.
    ٹیکنالوجی کی ایڈوائسمنٹ کو دیکھتے ہوئے جس نے Language Barrierجیسی چیز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ایک ہی زبان بولنے کی عادت نے ہمیں مختلف دنیا کے مختلف لوگوں سے تعلق بنانے سے محروم رکھا ہوا ہے لیکن اب وقت بدل رہا ہے اور اس ٹرانسلیشن ٹول کے ساتھ ہمیں دوسرے ملک کے دوسرے لوگوں سے تعلق بڑھانے کے لیے ہمیں زبان سیکھنے پر مہینے نہیں لگانے پڑیں گے یہ ڈیوائس آپ کو آسانی سے دوسرے ملک کی زبان بولنے میں مدد کرے گی یہ Best Prosessingہے اور زبان کی پہچان کے لیے ذہانت بھری کیپیسٹی بھی رکھتا ہے جس کی وجہ سے یہ کامیاب ترین ٹول مانا جاتا ہے یہ بہت کارآمد ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنا ملک چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں رہنے جارہے ہوں لیکن ان کی بیرونی زبان میں کچھ بھی نہ جانتے ہوں اس پراڈکٹ کی جو سب سے بہترین بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی کارآمد خصوصیات والا پراڈکٹ بہت سستی مقدار میں موجود ہے۔
    قیمت: $109
    خصوصیات۔
    ہائی کوالٹی ٹرانسلیشن،فاسٹ پراسیسنگ اسپیڈ،لائٹنگ بیٹری ٹائمنگ۔
    5- Moodo Smart Diffuse Bundle.
    گندی اور ناپسندیدہ بو سے جھٹکارا پاکر دل و دماغ کو سکون دینے بُو لے آئیں اس مہک پھیلانے کی سمارٹ ٹیکنالوجی میں ایک کے بعد ایک بدل دینے والے کیپسول ہیں جوکہ آپ کو اس قابل بناتے ہیں کہ آپ اپنے ایٹمو سفئیرکو اپنی مرضی سے سیٹ کریں۔
    مزید یہ کہ اس کی پورٹیبلٹی اور ریموٹ کنٹرول کیپیستی اس ڈیوائس کی اہمیت کو اور زیادہ بڑھاتی ہے جوکہ آپ کے آفس،گھر اور حتی کہ آپ کی کار میں بھی ہونی چاہیے اس کو سٹارٹ کرنے کے لیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ہے USB Power Supply۔
    قیمت:$149
    خوبیاں۔
    ایروما ڈیفیوزر سمارٹ ٹیکنالوجی، Portabilityایک جگہ سے دوسری جگہ با آسانی لے جاسکتی ہے۔
    6- Ember 14 OZ Temperature Control Mug.
    اب آپ کو آپ کی مارننگ کافی یا چاہے کے ہر وقت ٹھنڈا ہوجائے کے شکوہ سے چھٹکارا مل جائے گا اب آپ آرام آرام سے مزے لے لے کر اپنی مرضی کا پیپریا کوئی ناول پڑھتے ہوئے گرم گرم کافی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں اس پراڈکٹ کی انٹرنل ٹیکنالوجی آپ کی کوفی کو فریش اور گرم ایک گھنٹے سے زیادہ وقت کے لیے رکھ سکتی ہے یہ آپ کو بار بار کافی کو Micraowaveمیں گرم کرنے کی ہلاکت سے بھی بچائے گی۔
    قیمت: $109
    خوبیاں۔
    انٹرنل ہیٹنگ،فصیح و خوبصورت ڈیزائن۔
    7-Nreal Light Mixed Reality Glasses.
    اگر آپ کو اب یہ حقیقی دنیا مزید بورنگ لگنے لگی ہے تو آپ کو چاہیے کہ Nreal Reality Glassesکو ٹرائی کریں جوکہ Actualاور Virtual Realityکو اکھٹا فیوز کر دیتی ہے جس سے آپ ایک Mixecl Reality Experienceکریں گے بہت آرام دہ جگہ آرڈنری ڈیزائن آپ کو اپنے اندر گم کردے گا اور آپ ایک بالکل نیاتجربہ کریں گے بغیر کسی کے نوٹس کریں۔
    قیمت: $499
    خوبیاں۔
    آرام دہ سادہ فصیح ڈیزائن اور سمارٹ اگمینٹد رئیلیٹی ٹیکنالوجی۔

    Comments (14)

    LEAVE A COMMENT

    Your email address will not be published. Required fields are marked *


    Payment Methods

    Secured by

    We Are Online!
    #
    Agent (Online)
    ×

    We are here to help. Chat with us on WhatsApp for any queries.